کڑی نگاہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - غصے کی نظر، خفگی کے تیور، سخت نگرانی کرنا۔ "سکیورٹی فورس کو یقیناً کڑی نظر رکھنی ہو گی۔"      کڑی نگاہ کی او سنگدل اٹھے نہ چوٹ کہ شیشے سے کہیں نازک ہے آبلہ دل کا      ( ١٩٩١ء، افکار، کراچی، اپریل، ٧٠ )( ١٨٨٨ء، صنم خانہ عشق، ٤٦ )

اشتقاق

پراکرت سے ماخوذ صفت 'کڑی' کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'نِگاہ' لانے سے مرکب توصیفی بنا۔ جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٨ء کو "صنم خانہ عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مؤنث